فرانسیسی سفیر مارک باریٹی کی چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری سے ملاقات، فرانس میں منائے جانے والے پاکستان ویک میں شرکت کی دعوت دی
بدھ 6 جون 2018 17:39
(جاری ہے)
فرانسیسی سفیر نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ سال 2019-20میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور فرانسیسی سفارت خانہ ایک بین الاقوامی آرکیالوجی کانفرنس کا انعقاد کریں ۔ ڈاکٹر طارق بنوری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی ۔
ملاقات میں اس بات پر اتفاق رائے کیا گیا کہ موسمیاتی تبدیلی ، سوشل سائنس اور ہیومن سائنس کے شعبہ جات میں مل کر کام کیا جائے گا ۔ ملاقات میں فرانس میں منائے جانے والے پاکستان ویک میں پاکستانی شعبہ تعلیم سے وابسطہ افراد کو فرانس کا دورہ کروائے جانے کی سفارش بھی کی گئی تاکہ فرانسیسی نظام تعلیم اور تحقیق کی کوالٹی کے بارے میں بہتر معلومات حاصل کی جاسکیں ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن، فرانسیسی سفارت خانہ اور کیمپس فرانس گزشتہ تین سال سے فرانس میں پاکستان ویک اور پاکستان میں فرینچ ویک کی تقریبات منعقد کر رہے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے درمیان اعلی تعلیم کے شعبہ میں اشتراک کو جاری رکھا جائے اور فرانسیسی تعلیمی اداروں میں پاکستانی پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کو بھجوایا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.