وفاقی حکومت نے 15رینکرز ایس پی سے پی ایس پی کیڈر واپس لے لیا

بدھ 6 جون 2018 20:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) وفاقی حکومت نے 15رینکرز ایس پی سے پی ایس پی کیڈر واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

جن افسران سے کیڈر واپس لیا گیا ہے ان میں ایس پی امیر تیمور، ایس پی نعیم الحسن خان، فیصل گلزار، رائے ضمیر الحق،شاہد رزاق قریشی، اعجاز شفیع، رانا شاہد پرویز، محمد قاسم خان، محمد اویس ملک، طاہر مقصود، محمد عمر ورک، کرامت اللہ ملک، مختار حسین شاہ، فاروق احمد اور خالد خالد رئوف شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :