نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی ملاقات

جمعرات جون 13:45

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔