پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائیگا

جمعرات 7 جون 2018 14:37

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی ) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جہنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج و معالجے کے متعلق آگاہی اور اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں سمینارز ‘واکس اور تقریبات کا اہتمام کیاگیا جس سے ماہرین صحت نیورو سرجن اور مقررین برین ٹیومر کی علامات علاج اور پرہیز کے متعلق معلومات فراہم کرینگے

متعلقہ عنوان :