بٹگرام، جیب کھائی میں گرنے سی3افراد جاں بحق،1زخمی

جمعرات 7 جون 2018 20:07

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) بٹگرام میں بنجاڑ سرلنک روڈ پر جیپ کھائی میں گرگئی جس سے 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق بٹگرام میں بنجاڑ سرلنک روڈ پر جیپ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 1شخص زخمی ہوگیا۔جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :