احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی بھر تیوں سے متعلق کیس میں سابق ڈائریکٹر ایجو کیشن نظام الدین مینگل اور دیگر ملزمان پیش

جمعرات 7 جون 2018 21:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی بھر تیوں سے متعلق کیس میں سابق ڈائریکٹر ایجو کیشن نظام الدین مینگل اور دیگر ملزمان پیش ہوئے سماعت کے موقع پر نیب کی جانب سے تین گواہان پیش ہوئے وکلاء کے ہڑتال کے باعث گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہو سکے عدالت نے کیس کی سماعت پانچ جولائی تک ملتوی کر دی سابق ڈائریکٹر ایجو کیشن نظام الدین مینگل پر اساتذہ کے غیرقانونی بھرتیوں کا الزام ہے ۔

متعلقہ عنوان :