پاک قطر فیملی تکافل نے 2017ئ میں 28فیصد سرپلس تقسیم کیا
10سالہ آپریشنزمیں پاکستان کی پہلی تکافل کمپنی ہے جس نے اپنے انفرادی فیملی تکافل شرکائ میں تقسیم شدہ سرپلس دینے کا اعلان کیا
جمعرات 7 جون 2018 21:55
(جاری ہے)
پاک قطر فیملی تکافل پاکستان کی واحد تکافل کمپنی ہے جس نے اپنے دس سالہ آپریشنزمیں انفرادی فیملی تکافل شرکائ کو ہرسال باقاعدگی سے سرپلس دیاہے۔
یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ پاک قطر فیملی تکافل نے 2008ئ میں 10فیصدسرپلس دینے کا اعلان کیا تھا جو بڑھتے بڑھتے 2017ئ میں 28 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی تکافل کمپنی ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل کا مفتی محمد تقی عثمانی کی سربراہی میں ایک آزاد شریعہ ایڈوائرزری بورڈ ہے۔یہ بورڈ شریعہ کمپلائنس کیلئے تمام پراڈکٹس اور ا?پریشنز کی تصدیق کرتاہے۔کمپنی کے شیئرہولڈرز میں قطر کے نمایاں مالیاتی ادارے شامل ہیں جن میں قطر اسلامک انشورنس کمپنی،، قطر انٹرنیشنل اسلامک بینک اور مصرف الرّیان شامل ہیں۔ کمپنی کا پیڈ اپ کیپیٹل انڈسٹری میں سب سے زیادہ 13بلین روپے ہے۔پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کا ملک کے 58شہروں میں 70سے زائد برانچزکے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا تکافل برانچ نیٹ ورک ہے۔ یہ برانچیں ملک بھر میں 7لاکھ سے زائد انفرادی ممبران کوتکافل خدمات فراہم کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ پاک قطر تکافل گروپ پاکستان میں 11ہزار سے زائد کارپوریٹ ممبران کو تکافل پراڈکٹس فراہم کررہا ہے۔۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.