ریحام خان کی کتاب پر جمائما کا غصہ کم نہ ہوسکا، نیا ٹوئیٹ داغ دیا
کسی جہنم کا غصہ بھی اس غیض و غضب بھرا نہ ہوگا جتنا اس ماں کا ہوگا جس کے بچوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہو،جمائما گولڈ سمتھ
سید فاخر عباس جمعرات 7 جون 2018 23:29
(جاری ہے)
حتیٰ کے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے بچوں کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
جس پر گزشتہ روز جمائما نے لندن میں کتاب پبلش ہونے کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کیا تھا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ یقین ہے کہ ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع نہیں ہوسکتی،کتاب شائع ہوئی توبیٹے کے ذریعے ریحام خان پرمقدمہ کروں گی۔ ۔ریحام خان کی کتاب پر جمائما کا غصہ کم نہ ہوسکا، نیا ٹوئیٹ داغ دیا۔گزشتہ روز کے اپنے ہی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے جمائما خان کا کہنا تھا کہ کسی جہنم کا غصہ بھی اس غیض و غضب بھرا نہ ہوگا جتنا اس ماں کا ہوگا جس کے بچوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔واضح رہے ریحام خان نےاپنی جلد شائع ہونے والی کتاب میں جہاں عمران خان کے بیٹے قاسم پر منشیات فروشی میں ملوث ہونے کے الزامات لگائے،ریحام خان نےمبینہ طورپرالزام لگایا کہ عمران خان کے صاحبزادے قاسم منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.