کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
جمعہ 8 جون 2018 11:34
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال شتروع کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں اور جب بھی وہ دونوں اکھٹے کام کریں گے تو وہ شاندار اور غیر معمولی ہو گا، فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.