سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں، شاہ رخ خان

جمعہ جون 11:34

سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں، شاہ رخ خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ اداکار سلمان خان سے ان کے مداحوں کی طرح محبت کرتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کے مداح نے خود کو اداکار شاہ رخ خان کی نسبت اداکار سلمان خان کے بہت بڑے مداح ہونے کا ٹویٹ کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان کہا ہے کہ میں بھی اسے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

اداکار شاہ رخ خان کی ڈارف فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار سلمان خان مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔