پاک بحریہ میں سمندروں کا عالمی دن 2018ء نہایت جوش و خروش سے منایا گیا
جمعہ 8 جون 2018 18:51
(جاری ہے)
ہماری ماہی گیری اور غذائی صنعتوں پر بھی سمندری آلودگی کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ پاک بحریہ نے 8جون 2018ء کو سمندروں کا عالمی دن منایا جس کے تحت عوام الناس کی آگہی کے لیے متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی پر لیکچرزاور ورلڈ اوشین ڈے 2018ء کے منتخب کردہ موضوع پر تقریری مقابلے شامل تھے۔
سمندری آلودگی سے سمندری حیات پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق عمومی شعور اجاگر کرنے کے لیے رہائشی علاقوں اور عام راستوں پر بینرز آویزاں کئے گئے۔ اس ضمن میں ماہ رمضان کے بعد پاک بحریہ کی جانب سے عام شہریوں کے تعاون سے ساحل سمندر کی صفائی مہم اور خصوصی واک کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ سمندروں کے عالمی دن کے اس موقع پر پاک بحریہ نے سمندروں کے دیرپا استعمال اور سمندروں کو ہر قسم کی آلودگی سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک بحریہ اپنی آئندہ نسلوں کے لیے سمندروں کو آلودگی سے پاک رکھنے کی ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.