وفا قی پولیس نے ضلع بھر میں سیکو رٹی کو الر ٹ کر دیا ، اہم مقاما ت پرسیکو رٹی کو بڑ ھاتے ہو ئے سخت چیکنگ شروع

ہفتہ 9 جون 2018 20:45

وفا قی پولیس نے ضلع بھر میں سیکو رٹی کو الر ٹ کر دیا ، اہم مقاما ت پرسیکو ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) ایس پی آپریشنز اسلام آباد نجیب الرحمان بگوی نے کہا ہے کہ وفاقی پولیس کی جا نب ضلع بھر میں سیکو رٹی کو الرٹ کر دیا ، اہم مقامات ، اہم تنصیبا ت ، تجارتی مراکز ، بنکوں و ما لیاتی اداروں، مساجد، امام بارگاہوں پر سیکورٹی کو بڑھاتے ہو ئے سخت چیکنگ کے عمل کو شروع کر دیا گیا ، اضافی نفری لگا دی گئی ، آ نیوالے دنوں میں عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر شہریو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گاہی مہم کا آ غاز ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائون اور بھکاریوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے ، سابقہ جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے، میٹر و اسٹیشن ، اڈوں ، گر جا گھر وں کی سیکو ر ٹی کو سخت کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

وہ ریسکیو 15پر سیکو ر ٹی ،کر ائم اور لاء اینڈ آ رڈ کی صورت کے متعلق پولیس افسران کے سا تھ ایک اہم اجلا س سے خطاب کر رہے تھے۔ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطا ن اعظم تیمو ری کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے ریسکیو 15پر سیکور ٹی ، کر ائم اور لا ء اینڈ آ ر ڈر کی صورت کے متعلق ایک اہم اجلا س کی صدارت کی، اجلاس میں چار وں زون کے ایس پیز ، سب ڈویثرنل پولیس افسران اور تما م تھا نو ں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی ، اس مو قع پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م افسران کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع بھرمیں سیکو ر ٹی کے سخت انتظا ما ت کیے جا ئیں ، پٹر ولنگ کو بڑ ھا یا جا ئے، اہم تنصیبا ت ، اہم مقاما ت ، تجا رتی مراکز ، شاپنگ ما ل ، ما ر کیٹیو ں ، گر جا گھر وں ، قبر ستانو ں ، اڈہ جا ت ، کچی بستیو ں سمیت اہم عما رتو ں کی سیکور ٹی کو بڑ ھا یا جا ئے اور تما م ما لیا تی اداروں کی سیکور ٹی کا ازسر نو سیکور ٹی آڈٹ کیا جا ئے، سی سی ٹی وی کیمر وں خصوصی انتظا ما ت کر وائے جا ئیں شہر یو ں کے سا تھ جر ائم کی روک تھا م کے خا تمہ کے لیے اپنے ساتھ ملایا جا ئے، چرچز کی سیکو رٹی کو بھی بڑ ھا یا جا ئے اور ملازمین کو بھی اس سلسلہ میں خصوصی بر یفنگ دی جا ئے تا کہ آ نے والے دنو ں میں کسی بھی نا خوشگو ار واقع سے نمٹنے کے لیے سخت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، اما م بار گا ہو ں کی سیکور ٹی کو بھی سخت کیا جا ئے،داخلی و خا ر جی راستو ں سمیت شہر بھر میں سخت چیکنگ کی جا ئے، مشکو ک مو ٹر سائیکل سواروں کی سختی سے چیکنگ کی جا ئے،میٹر و اسٹیشن ، اڈہ جا ت کی سیکور ٹی کو یقینی بنا یا جا ئے سحر ی اور افطا ری کے وقت الر ٹ رہ کر ڈیو ٹی سرانجا م دیں ، خا ص سحر ی کے بعد خصوصی پٹر ولنگ پلا ن تشکیل دیا جا ئے اور کسی بھی وقوعہ کی صورت میں بر وقت اپر وچ کی جا ئے، ریسپا نس ٹا ئم کو بہتر بنا یا جا ئے، سیف سٹی کی کا لو ں پر فوری ایکشن لیا جا ئے ،ان دنو ں میں کسی بھی افسران کی سستی یا غفلت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، عید کی چھٹیو ں پر لو گ اپنے گھر وں کو چلے جا تے ہیں ، ان کی قیمتی اشیا ء کی حفا ظت کے لیے خصوصی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، سیکو رٹی گا رڈکو اپنے ساتھ شامل رکھتے ہو ئے انہیں بریف کیا جا ئے۔

جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے تمام تر ذرائع بر ئو ے کا ر لا ئے جا ئیں ، آ ورہ گر دوں اور سابقہ سا رقان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ، انہو ں نے تما م افسران کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ،خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ، انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ شہر یو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گا ہی مہم کا آ غا ز کیا جا ئے شہری اپنے آ با ئی گا ئو ں جا نے کی صورت میں پولیس کو آ گا ہ کر یں ، گھر یلو ملازمین کی تصدیق کے لیے پولیس کو ریکا رڈ مہیا کر یں، کسی بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں متعلقہ پولیس کو بر وقت اطلا ع دیں ، انہو ں نے کہا کہ تما م افسران دن رات محنت کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا اہم کر دار ادا کر یں ، جر ائم کی روک تھا م نہ کر نے والے افسران کے خلاف سخت محکما نہ ایکشن لیا جا ئے گا ، انہو ں نے شہر یو ں سے بھی اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور پولیس کا ساتھ دیں ۔