مہک نور نے ڈانس آئٹم اور ملبوسات کی تیاری مکمل کر لی

اتوار 10 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) اداکارہ مہک نور کے عید الفطر پر تماثیل تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں ڈانس آئٹم اور ملبوسات کی تیاری مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے ڈانس آئٹم کیلئے خصوصی طو رپر قیمتی ملبوسات تیار کرائے ہیں ۔ علاوہ ازیں دیگر خواتین اداکارائوں نے بھی عید الفطر پر پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈراموں کے لئے خصوصی ملبوسات کی تیاری مکمل کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :