ْصدرمملکت ممنون حسین اور ازبکستان کے صدر کا باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پا کستا ن کا شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے حصول میں حما یت پر از بکستان کا شکر یہ، لاہور اور تاشقند کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی سے رابطے بڑھانے میں معاون کردار ادا کرسکتی ہے،صدر ممنو ن حسین کی ا زبک صدر سے گفتگو
اتوار 10 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے د رمیان تاریخی، ثقافتی اور دو طرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور عوامی سطح پر رابطے مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ازبکستان کو پاکستان کی رابطوں کی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی پیشکش کی۔ صدرمملکت نے کہا کہ ازبک ایئرویز کی لاہور اور تاشقند کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی سے دوطرفہ سیاحت اور عوامی سطح پر رابطے بڑھانے میں معاون کردار ادا کرسکتی ہے۔انہوں نے پاکستان کے افغانستان کی قیادت میں افغان امن عمل کی حمایت اور جنگ زدہ ملک میں امن کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنمائوں نے توانائی، زراعت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنمائوں نے تجارت، معیشت، سرمایہ ، ثقافت، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ بھی لیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.