تحر یک انصاف نے امیدوار ں کیلئے زیادہ سے زیادہ 2حلقوں سے الیکشن لڑ نے کی پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی

اتوار جون 22:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) پاکستان تحر یک انصاف نے امیدوار ں کیلئے زیادہ سے زیادہ 2حلقوں سے الیکشن لڑ نے کی پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی ایک انٹرویو میں تحر یک انصاف کے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمران اسماعیل نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی قیادت اگر ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑتی ہے تواس کا فائدہونے کے ساتھ ساتھ نقصان بھی ہوتا ہے کیونکہ جہاں سے نشست خالی کی جائے وہاں ووٹرز ناراض ہو جاتے ہیں اس لیے بہتر ہوگا امیدوار ں کیلئے زیادہ سے زیادہ 2حلقوں سے الیکشن لڑ نے کی پابندی لگادی جائے ۔