راولپنڈی، پولیس کی منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی، 14ملزمان گرفتار،140گرام چرس،320لیٹر کھلی شر اب،7 پستول 30بور معہ 30روند بر آمد

اتوار 10 جون 2018 22:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں 14ملزمان کو قابو کر کی140گرام چرس،320لیٹر کھلی شر اب،7 پستول 30بور معہ 30روند بر آمد کرلیے ہیں اطلاعات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے حامد سی140گرام چرس،تھانہ سول لائن پولیس نے واجد سی120لیٹر کھلی شراب،واجد سی120لیٹر کھلی شراب،تھانہ ائرپورٹ پولیس نے عیسیٰ سے 5لیٹر کھلی شراب،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے امجد سی15لیٹر کھلی شراب،فیاض سی60لیٹر کھلی شراب،تھانہ ویسٹریج پولیس نے حامد سے 1پستول30بور معہ7روند، تھانہ سول لائن پولیس نے ساجد سے 1 پستول30بور معہ5روند ،تھانہ ائرپورٹ پولیس نے خالد سے 1 پستول30بور معہ5روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے نذیرسے 1 پستول30بور معہ3روند،تنویرسے 1 پستول30بور معہ3روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے علی سے 1 پستول30بور معہ3روند،عدنان سے 1 پستول30بور معہ4روند جبکہ تھانہ نیو ٹائون پولیس نے نعمان کو ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کرکی1 موٹرسائیکل برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :