الیکشن کمیشن کا اہم اجلا س 13جون کو طلب

اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور ہوم سیکرٹریز شرکت کریں گے

پیر جون 00:00

الیکشن کمیشن کا اہم اجلا س 13جون کو طلب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا ‘اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور ہوم سیکرٹریز شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلا س میں انتخابات کے لئے انتظامات ، عملے کیلئے ٹرانسپورٹ اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئیں گے ۔