
مصری فٹبالر محمد صلاح کا ہم شکل بھی اسٹار بن گیا
پیر 11 جون 2018 19:56

(جاری ہے)
لیورپول کے اسٹرائیکرمصری فٹبالر محمد صلاح اپنے کھیل کی وجہ سے دنیابھرمیں مشہور لیکن عراق میں ایک نوجوان مشہور ہوا محمد صلاح کی وجہ سے جو ہوبہو محمد صلاح کی جیسی مشابہت والے اس نوجوان کا نام ہے حسین علی اوریہ عراقی فٹبال کلب کیلئے کھیلتا ہے۔
حسین علی جب بھی گھرسے نکلتا ہے سیلفیز کیلئے مداحوں کا رش لگ جاتا ہے، دوسری جانب امریکا میں ایک پرستار نے صلاح سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔ویجوئل آرٹسٹ برینڈن بی مائک نے ٹائمز اسکوائر پرصلاح کی تصویر پینٹ کردی، برینڈن پرامید ہے کہ صلاح انجری سے صحتیاب ہو کر ورلڈکپ ضرور کھیلے گا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.