امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 94 حاجی محمد جمیل فخری نے اپنے کاغزات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیے
پیر 11 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
حاجی جمیل فخری نے تمام سیاسی جماعتوں کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ہم ذاتی مفادات نہیں اجتماعی مفادات اور شہریوں کے حقوق کی جنگ لڑنے نکلے ہیں ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے عوام کو عزت دو۔
سینکڑوں کارکنوں سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں کی ریلی میں شرکت پورے راستے عوام نے حاجی محمد جمیل فخری اور ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ سینکڑوں دوستوں کی موجودگی میں کاغزات نامزدگی جمع کروائے اور اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
لاہور میں شہری سے ناروا سلوک پر 3پولیس اہلکار گرفتار، حوالات میں بند
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.