پرویز مشرف ملک بھر سے تین اور ڈاکٹر محمد امجد سات قومی اور ایک صوبائی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے،شہزاد عربی ستی
پیر 11 جون 2018 20:53
(جاری ہے)
گزشتہ روز انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے لئے پارٹی چیئرمین سید پرویز مشرف کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر1چترال،حلقہ نمبر188لیہ اور حلقہ نمبر247کراچی سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے ہیں۔
پارٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر1چترال سے کورنگ کینڈیڈیٹ کی حیثیت سے اور اسلام آباد کے حلقوں52اور53،حلقہ نمبر98بھکر،حلقہ نمبر112ٹوبہ ٹیک سنگھ اور حلقہ نمبر 148ساہیوال سے جبکہ بھکر4کے صوبائی حلقہ نمبر92سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بھی الیکشن کمیشن کو جمع کروا دی ہیں۔۔۔۔۔اعجاز چیمہ/سٹاف رپورٹرمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.