فیصل آباد ،متعدد امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی میں کوائف انتہا ئی مشکوک قرار

سکروٹنی میں درجنوں امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو نے کا خدشہ

پیر جون 22:55

فیصل آباد ،متعدد امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی میں کوائف انتہا ئی مشکوک ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء)متعدد امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی میں کوائف انتہا ئی مشکوک سکروٹنی میں درجنوں امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو نے کا خدشہ تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد ریجن میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے متعدد امیدواروں کوا ئف مشکوک نظر آرہے ہین جن میں سا بق وزراء بھی شا مل ہیں ذرائع نے بتا یا سکروٹنی میں درجنوں امیدواروں کے کا غذات مسترد ہو نے خد شہ پا یا جا رہا ہے سکروٹنی میں ہی بڑ ے برج الٹ سکتے ہیں ۔