ٹکٹیں نہ ملنے ،مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست میں نام شامل نہ کرنے پر (ن) لیگ ، پی ٹی آئی کی خواتین کا احتجاج
دھرنے کی عادت عمران خان نے ہی ڈالی ، اپنے حق کیلئے بنی گالہ کے باہر بیٹھیں گی،پی ٹی آئی کی خواتین کا اعلان حقیقی کارکنوں کو نظر انداز کر کے دوستیاں نبھائی گئیں ،فیصلہ قبول نہیں ،احتجاج جاری رہے گا ،لیگی خواتین بھی ڈٹ گئیں
منگل 12 جون 2018 16:09
(جاری ہے)
میاں صاحب کہتے ہیں کارکنوں کو ٹکٹ دئیے ہیں حقیقی کارکن تو یہاں ہیں پھر کن لوگوں کو ٹکٹ دئیے گئے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے یا پھر تمام خواتین کارکنوںکو اکٹھا کرکے آگ لگا دی جائے ۔پی ٹی آئی کی خواتین نے چیئرمین سیکریٹ میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ٹکٹوں کیلئے فیس جمع کرائی ، ہمارے انٹر ویو ہی نہیں لئے گے اور ٹکٹ کی دوڑ سے باہر کر دیا گیا ۔
سکول میں بھی امتحان ہوتا ہے اور اس کے بعد نتیجے کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ نہ صرف ٹکٹوں کی تقسیم بلکہ مخصوص نشستوں میں بھی انصاف نہیں کیا گیا ۔ فاطمہ چدھڑ نے کہاکہ جب عمرا ن خان پر برا وقت آیا تو منزہ حسن نے کہا کہ میں تو امریکہ چلی جائوں گی اور آرام سے زندگی بسر کروں گی اور جب پارٹی کی مقبولیت دیکھی تو یہیں رہ گئیں ۔ منزہ حسن اور شیریں مزاری پانچ سال اسمبلی میں رہ چکی ہیں انہیں پھر فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ ہم تیرہ سال سے پارٹی کے ساتھ ہیں اور ہر کڑے وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا ہے ۔ہمیں عید الفطر پر بھی بنی گالہ کے باہر سڑک پر بیٹھ کر دھرنا دینا پڑا تو دیں گی کیونکہ ہمیں دھرنے کی عادت عمران خان نے ہی ڈالی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.