بنجمن نیتن یاہو ’بد بودار‘ کذاب اور نہتے فلسطینیوں کا ’قاتل‘ ہے ، ری یونگ
اسرائیلی وزیراعظم امریکہ اور شمالی کوریاکے درمیان بہتری کی طرف گامزن تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی سازش کررہے ہیں، شمالی کورین وزیر خارجہ
منگل 12 جون 2018 16:16
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیتن یاہو سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ اور شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اون کے درمیان ہونیوالی ملاقات کوناکام بنانے کی سازشیں کرہے ہیں۔
نیتن یاھو ہم سے نفرت کرتا ہے اور وہ امریکہ کیساتھ ہمارے بہتر ہوتے تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے۔ری یونگ نے مزید کہا کہ نیتن یاہو جنگ پراکساتا اور بے گناہ لوگوں کے قتل کا مجرم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.