الیکشن کمیشن، فرائض سے غفلت برتنے پر چار اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران معطل، انضباطی کارروائی کا حکم جاری
منگل 12 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
(III)الطاف شیخ۔ ایگزیکٹیو انجینئر بلڈنگ خیرپور/ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر برائے این اے 209 خیر پورکے خلاف انکوائری کرنے کیلئے مظہر حسین ریجنل الیکشن کمشنر سکھر کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح جن دیگر دو افسران کو معطل کیا گیا ہے ان میں ضیاالحق اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل سیالکوٹ / اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر برائے پی پی 40 سیالکوٹ ہیں اور انکے خلاف انکوائری کیلئے چوہدری علیم شہاب ریجنل الیکشن کمشنر گوجرانوالہ کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ریٹرننگ آفیسر پی بی 26 کی شکایت پر عبدالرحمان ، سپرنٹنڈنٹ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ جنکو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا تھا فرائض میں کوتاہی پر معطل کر کے فیاض حسین مراد ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ کو انکوائری آفیسرز مقرر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تمام انکوائر ی آفیسروں کو ہدایت کی ہیں کہ 30 روز کے اندرانکی انکوائری مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بجھوائیں۔ واضع رہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 55 کے تحت پہلی مرتبہ کارروائی کرتے ہوئے چار افسران کو معطل کر کے انصباطی کارروائی کی جار ہی ہے۔۔۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.