کہوٹو،امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت را جہ وحید احمد خا ن نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا دیئے

منگل 12 جون 2018 20:40

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت را جہ وحید احمد خا ن نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا دیئے ،انشا اللہ کا میا بی عوا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے جنگ لڑ تا رہو نگا عوا م کی توا قعا ت سے بڑ ھ کر انکی خد مت کرو نگا عوا م نے جو بھی پیا ر دیا انشا اللہ کا میا ب ہو کر اس سے بڑ ھ کر کا م کرو نگا ان خیا لات کا اظہا ر امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت سا بق صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف را جہ وحید احمد خا ن نے کہو ٹہ کچہر ی میں کا غذا ت نا مز دگی جمع کرا نے کے بعد صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ عوا م کی خد مت کر کے دلی سکو ن محسو س کر تا ہو ں صر ف بڑے بڑے دعو ں سے خا دم نہیں بنا جا تا بلکہ عوا م کی دن را ت خد مت کر کے خا دم بنا جا تا ہے انشا اللہ کا میا بی کے بعد حلقہ پی پی سا ت کا نقشہ تبد یل کر دو نگا اس مو قع پر در جنو ں سیا سی و سما جی شخصیا ت نے را جہ وحید احمد خا ن کی حما ئت کا اعلا ن کر تے ہو ئے را جہ وحید احمد خا ن کو کا میا ب کرا نے کا اعلا ن کیا اور انکی کا میا بی کیلئے ہر ممکن کو شش کر نے کا اعلا ن بھی کیا اور پا کستا ن تحر یک انصا ف کی اعلی قیا دت سے مطا لبہ کیا کہ حلقہ پی پی سا ت کا ٹکٹ را جہ وحید احمد خا ن کو دیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :