عید گاہ مسجد چارسدہ روڈ پشاور میں عید الطفر کی نماز ساڑھے سات بجے ہوگی

منگل 12 جون 2018 21:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر ٖپختونخواکے دفتر سے جاری کردہ اخباری مراسلے کے مطابق عید گاہ مسجد چارسدہ روڈ پشاور میں عید الطفر کی نماز چیف خطیب محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا مولانا محمد اسماعیل ساڑھے سات بجے صبح پڑھائیںگے۔

متعلقہ عنوان :