حضرت بی بی کی عمران خان کے مد مقابل الیکشن لڑنے کی خواہش ادھوری رہ گئی
فیس کے پیسے کم ہونے پر این اے 35 سے 97 سالہ معمرخاتون کے کاغذات جمع نہ ہوسکے
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 13:18
(جاری ہے)
وہ اس سے پہلے بھی 5مرتبہ الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں لیکن انہیں کبھی کامیابی نہیں ملی۔
واضح رہے اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ 97 سالہ خاتون الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئیں ہیں ۔بزرگ خاتون کا تعلق بنوں سے ہے۔اور ان کا نام حضرت بی بی ہے۔حضرت بی بی نامی بزرگ خاتون اس سے پہلے بھی پانچ بار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ چکی ہیں۔خاتون حضرت بی بی نے عام انتخابات میں دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ،حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،بزرگ خاتون الیکشن جیتنے کے لیے پر امید ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن جیتنے کے بعد ٹیوب ویل اور سڑکیں بنائیں گی۔ بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنے کے سارے اخراجات ان کے بیٹے برداشت کر رہے ہیں۔اور ان کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی فیس موجود تھی۔لیکن ریٹرنگ افسران نے ان کی فیس معاف کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.