سرفراز کے علاوہ کپتانی کا اہل کوئی نظر نہیں آ تا،نجم سیٹھی
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنا بڑی کامیابی ہے،ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہے،چیئرمین پی سی بی
بدھ 13 جون 2018 14:54
(جاری ہے)
ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہے ۔نجم سیٹھی نے کہا کہ آئرلینڈ کے بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ میچ دیکھنے کی دعوت پر وہاں گیا۔ اس مرتبہ ٹیم کے ساتھ دورہ کچھ زیادہ طویل ہوگیا۔
نئے انتخابات اور پھر نئی حکومت آنے کے بعد چیئرمین پی سی بی کے طور پر برقرار ر ہنے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا کام پوری ایمانداری سے کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ کرکٹ گرانڈز کے بارے میں پالیسی بنالی گئی ہے اور بورڈ کی کرکٹ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ اسٹیڈیم کی پچز پر کتنے میچز کھیلے جاسکتے ہیں، اگر پی سی بی کو گرانڈ کی ضرورت ہے تو کسی کو بھی گرانڈ نہیں ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.