لاہور ،مختلف مقامات سے دو لاشیںبرآمد

بدھ 13 جون 2018 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات سے دو لاشیںبرآمدہوئی ہیں جنہیں مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بتا یاگیا ہے کہ دریائے راوی میں سے ایک شخص کی ہاتھ پائوں بندھی لاش ملی جو دو سے تین روز پرانی ہے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیکر مردہ خانے بھجوا دیا جبکہ فیکٹریاں کے قبرستان سے بھی 40سالہ شیراز نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :