کم از کم تو عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو، مفت بری کی بھی انتہاء ہے،خواجہ محمد آصف کی عمران خان پر شدید تنقید
بدھ 13 جون 2018 21:34
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر خواجہ آصف نے کہا کہ خرچے واسطے بندہ وی ای سی ایل سے فارغ کروا کے ، انہوں نے پنجابی میں لکھا کہ ’’انی وڈی چول وی شائد ہی کوئی اور ہو۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی اہلیہ اور قریبی دوست زلفی بخاری کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چارٹر طیارے کا کرایہ فی گھنٹہ 8 لاکھ روپے بنتا ہے اور عمران خان کے دوست نے عمرے کی ادائیگی کیلئے طیارے کا کرایہ ایک کروڑ سے زائد ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.