ْسعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ، نیا قا نو ن منظور
جمعرات 14 جون 2018 17:32
(جاری ہے)
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مملکت میں فرقہ وارانہ نعرے بازی کی تیاری، تعصب اور ملک دشمنی پر مبنی لٹریچر تیار کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والے عناصر کو پانچ سال قید یا 30 لاکھ ریال جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا کے ذریعے سعودی عرب میں نظام عام میں خلل ڈالنے، فرقہ واریت کو فروغ دینے، تعصبات کو ہوا دینے، مروجہ دینی آداب واقدار کے خلاف کام کرنے، شہریوں کی پرائیویسی میں مداخلت کرنے یا اس طرح کے دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ان کے جرم کی حیثیت کے مطابق قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.