احمدیار، مسلح افراد نے مدرسہ کی طالبہ کو اغواء کرلیا

جمعرات 14 جون 2018 19:43

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) مسلح افراد نے مدرسہ کی طالبہ کو اغواء کرلیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں59/EB کے رہائشی محمد حنیف کی بیٹی مدرسہ کی طالبہ سدرہ بی بی کو گھر سے مدرسہ جاتے ہوئے چار نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔