کونجیورنگ 3 اور اینابیل کی تیسری فلم پر بھی کام کیا جارہا ہے
کونجیورنگ 3 اور اینابیل کی تیسری فلم پر بھی کام کیا جارہا ہے‘یہ فلم رواں سال 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی
جمعہ 15 جون 2018 11:30
(جاری ہے)
فلم کے پلاٹ کے مطابق ایک پادری اور اس کے ایک ساتھی کو اس معاملے کی تحقیقات کے لیے بھیجا جاتا ہے اور وہ مل کر ایک راز کی کھوج لگاتے ہیں۔
اس فلم کی ہدایات کورین ہارڈی نے دی ہے جبکہ کونجیورنگ کے ڈائریکٹر جیمز وان پروڈیوسر ہیں۔یہ اس سیریز کی 5 فلم ہے، جس کا آغاز 2013 میں کونجیورنگ سے ہوا، جس کے بعد 2014 میں اینابیل ریلیز ہوگئی، 2016 میں کونجیورنگ 2 اور 2017 میں اینابیل: کریشئین سامنے آئی۔کونجیورنگ 3 اور اینابیل کی تیسری فلم پر بھی کام کیا جارہا ہے۔اس فلم کا ٹریلر بھی ہوسکتا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے آپ کا اشتیاق بڑھا دے۔یہ فلم رواں سال 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.