عوام اپنی آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے انتھک محنت کریں ، گورنر خیبر پختونخوا
جمعہ 15 جون 2018 19:04
(جاری ہے)
اس مبارک موقع پر میں وطن عزیز خاص طورپر خیبرپختونخوا کے عوام کو یہ یاد دلانا چاہتاہوں کہ روزے رکھنے کا بنیادی فلسفہ سماجی ومعاشرتی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے ثابت قدمی، بھرپور توجہ اور عزم وحوصلے پر اصرار کیاگیاہے چونکہ ہم بحیثیت قوم بدستور انتہاپسندی ودہشت گردی کی تباہ کاریوں کے تناظر میں تعمیرنو اوربحالی کے عمل سے گزر رہتے ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ باہمی محبت واخوت اوراتحاد کومستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ امن و سلامتی اوربہتر مستقبل یقینی بنانا وقت کی اولین ضرورت ہے۔
چنانچہ ان حقائق کے تناظر میں،میں تمام اہل وطن کو تاکید کرتاہوں کہ وہ صبروتحمل اور برداشت کا جذبہ برقرار رکھتے ہوئے متاثرین خاص طورپر جن کے عزیز واقارب نے شہادت کا اعزاز کیاہے، اپنی عیدکی خوشیوں میں شریک کریں۔میں تمام اہل وطن خاص طورپر خیبرپختونخوا کے عوام کوتاکید کرتاہوں کہ وہ اپنی آئندہ نسلوں کیلئے بہترمستقبل یقینی بنانے کی غرض سے بھی انتھک محنت کریں اور ایساممکن بنانے کیلئے میں انہیں میں اپنی اورحکومت کی جانب سے ہرممکن مدد وتعاون کا یقین دلاتاہوں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.