عید کے روز مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی خوفناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
محمد علی جمعہ 15 جون 2018 19:57
(جاری ہے)
مدینہ میں جاں بحق ہو جانے والے پاکستانیوں کی میت کو جلد پاکستان لانے کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ جبکہ دوسری عید کے روز مدینہ منورہ میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بھی غم میں مبتلا کردیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مدینہ منورہ میں پیش آئے اس افسوسناک واقعے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ آج بروز جمعہ سعودی عرب میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں عوام عید کی خوشیاں منانے میں مصروف جب مدینہ منورہ میں پاکستانیوں کی اموات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.