پا کستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق سینیٹر سردار فتح محمد حسنی عمرہ کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے

پیر جون 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) پا کستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق سینیٹر سردار فتح محمد حسنی عمرہ کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے جہاں وہ چند روز قیام کے بعد کوئٹہ آئیں گے ،،کراچی میں ان سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور انہیں عمرہ و عید کی مبارکبا د دی

متعلقہ عنوان :