خاتون نے چھیڑ خانی کرنے والے شخص کو سبق سکھا دیا
لاہور میں خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر چھیڑنے والے شخص کی درگت بنا دی
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 15:00
(جاری ہے)
یاد رہے اس سے پہلے بھی بازاروں میں خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکتیں کرنے والے اور ان پر جملے کسنے والے نوجوانوں کے حوالے سے مختلف خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔
لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جس میں خواتین نے اپنے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے نوجواںوں کو خوب سبق سکھایا ہے۔کراچی میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آ چکا ہے جس میں نوجوان کو لڑکیوں کے سامنے غیر اخلاقی حرکت کرنا مہنگا پڑ گیا۔ دو بہنوں نے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے نوجوان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو بہنوں نے ایک نوجوان کی غیر اخلاقی حرکت کرنے کی تصاویر بنا لی تھیں۔اور اس کے بعد ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا تھا۔لڑکیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے بعد یہ تصایر وائرل ہو گئیں تھیں۔پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے لڑکوں کی کئی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آ چکی ہیں۔اکثر اوقات ایسے لڑکوں کو مضبوط پشت پناہی حاصل ہوتی ہے جس کی وجہ سے قانون کی گرفت میں نہیں آ سکتے اور پولیس بھی ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ڈرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.