شہباز شریف کی لندن کی وائرل ویڈیو سے متعلق ریحام خان کے ٹویٹ نے مخالفین کو آگ بگولا کردیا
اگر یہ واقعی شہباز شریف ہیں تو ان کے لیے عزت اور زیادہ بڑھ گئی ہے؛ ریحام خان کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان بدھ 20 جون 2018 11:21
(جاری ہے)
ریحام خان کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی ریحام خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں بھی شہباز شریف کی تعریف کی ہے اور اب ثابت ہو گیا ہے کہ ریحام خان کی کتاب کے پیچھے ن لیگ ہی ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ بادشاہت بس پاکستان میں ہوتی انکی باہر انکو کوئی منہ لگا کے راضی نہیں جیسا کہ کپتان نے کہا تھا چوروں کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ اپنے ملک میں بادشاہت اور دوسرے کے ملک میں فقیری یہ عزت کی بات نہیں، شرم و حیا کا مقام ہے۔جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اپنے ملک میں یہ معمولی چیزیں کیوں نہیں کرتے ؟۔ ۔یاد رہے کہ شریف خاندان اس بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود ہے ،جہاں بیگم کلثوم نواز انتہائی تشویشناک حالت میں لندن کے ہارلے کلینک میںزیر علاج ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.