سنجے سر نے مجھے ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھا، رنبیر کپور
والد نے مجھے ایک بار سنجے دت سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا
بدھ 20 جون 2018 11:48
(جاری ہے)
رنبیر کپور نے اپنے انکشاف میں مزید بتایا کہ سنجے سر نے میری سالگرہ کے موقع پر ہارلے دیویڈ سن موٹرسائیکل گفٹ کی تھی جوکہ میرے لئے بہت بڑا سرپرائز تھا اور چمچماتی بائیک دیکھ کر انتہائی خوش بھی تھا کیوں کہ میرے والدین نے کبھی مجھے اس طرح کا گفٹ نہیں دیا تھا لیکن جب والد کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے فوراً سنجے سر کو کال کی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو بگاڑنہ بند کردو اور اس کو اپنے جیسا مت بناؤ لیکن اب والد صاحب سمجھ چکے ہیں کہ یہ بائیک میرے لئے کتنی اہمیت کی حامل ہے۔
رنبیر کا فلم کے ردعمل کے حوالے سے کہنا ہے کہ فلم ’سنجو‘ کا ردعمل میرے لئے توقعات سے بھی بڑھ کر ہے اس سے قبل ایسا ردعمل مجھے میری کسی فلم میں دیکھنے میں نہیں آیا کیوں کہ میں جانتا ہوں یہ سب کچھ راجکمار ہیرانی اور سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.