امریکی اقدام کا جواب، امریکی درآمدات کو محدود کر دیا جائے گا،روس
میکرو اکانومی پر منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے،روسی وزیر اقتصادیات میکسیم اوریشکن
بدھ 20 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
اس دائرہ کار میں ایک مختصر مدت کے دوران امریکہ کے لئے چند حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا ذکر کرتے ہوئے اوریشکن نے کہا کہ امریکہ سے درآمد کی جانے والے ایسی مصنوعات کہ جن کی متبادل مصنوعات روس میں موجود ہیں ان کی درآمد کو محدود کر دیا جائے گا اور مذکورہ حفاظتی تدابیر روس کی میکرو اکانومی کی ساخت پر کوئی منفی اثرات پیدا نہیں کریں گی۔
واضح رہے کہ امریکہ نے روس سمیت کثیر تعداد ممالک سے درآمد کی جانے والی اسٹیل اور ایلومینیم پر ترتیب کے ساتھ 25 فیصد اور 10 فیصد اضافی ڈیوٹی لگانے کا اعلان کیا تھا۔روس نے گذشتہ ماہ WTO کو مطلع کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کے اضافی ڈیوٹی کے فیصلے کے جواب میں تقریبا 550 ملین ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات پر اضافی ڈیوٹی لگائے جا سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.