ہرنائی میں گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی

بدھ جون 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) ہرنائی کے علا قے میں گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہرنائی کے سیاحتی مقام زردآلو کے مقام پر پکنک منا نے کے لئے جانے والے افراد کی گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :