ڈیرہ بگٹی میں دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے ایک شخص جاں بحق

بدھ 20 جون 2018 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے ایک شخص جاں بحق ،لیویز ذرائع کے مطابق بدھ ڈیرہ بگٹی کے علاقے نیلغ میں دو گرپوں کے درمیان پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے دیواش ولد ولی محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :