ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا دوسرا ولیمہ

بدھ 20 جون 2018 21:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) سابق وزیر خزانہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اور این اے 244 سے مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کو بدھ کے روز عید ملن پارٹی میں حاضرین کی زیادہ تعدا دیکھ کر اپنا ولیمہ یاد آ گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج کی تقریب دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ جیسے میرا ولیمہ ہورہا ہو شادی تو ایک بار ہوئی تھی ،لیکن ولیمہ دوسری بار ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :