قمرزمان کائرہ کی سرگودھاآمد، پارٹی راہنما اسلم مڈ ھیانہ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات جون 18:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ اچانک سرگودھا آئے ۔

(جاری ہے)

سرگودھا کے قصبہ مڈھ رانجھا میں پارٹی راہنماء سابق ایم پی اے محمد اسلم مڈ ھیانہ سے ان کہ اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر سرگودھا کے حلقہ این اے 90 سے امیدوار قومی اسمبلی سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی دیگر راہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔