اسلا م آباد سے دو نوجوان لڑکیاں اغواء ورثاء در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

جمعرات 21 جون 2018 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) وفاقی دارلحکومت سے دو نوجوان لڑکیاں اغواء ورثاء در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد صدیق نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کودی گئی دوخواست میں بتایا کہ اس کی بیٹی (ش) گزشتہ ایک ماہ سے لاپتا ہے اور انہیں شک ہے کہ نامعلوم ملزمان نے ان کی بیٹی کو زناء کی خاطر اغواء کر لیا ہے جس پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔دوسری جانب محمد نوازنے تھانہ کھنہ پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد عمران نے اس کی بیٹی (ن) کو زناء کی خاطر اغواء کر لیا ہے ۔پولیس نے دونوں دوخواست پر مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔ ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :