پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کا مشتاق احمد یوسفی کی وفات پر اظہار تعزیت

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 21 جون 2018 22:59

پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین سید عاصم علی قادری نے اردو کے نامور ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشتاق احمد یوسفی جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں. انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مزید کہا ہے کہ مشتاق احمد یوسفی اپنی تحریروں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے. وہ اردو ادب کے درخشاں ستارے ہیں. اللہ مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین�

(جاری ہے)