چوہدری نثار 24 جون کواقبال پیلس دھمیال کیمپ میں جلسے سے خطاب کریں گے

جمعہ جون 16:43

چوہدری نثار 24 جون کواقبال پیلس دھمیال کیمپ میں جلسے سے خطاب کریں گے
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چوبیس جون بروز اتوار شام پانچ بجے اقبال پیلس دھمیال کیمپ چکری روڈ پر NA.59 اور pp12 کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جلسے کے میزبان ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال،چئیر مین یونین کونسل لکھن راجہ فیصل،چئیرمین موہری غزن بابر بھٹی ،وائس چئیر مین محمد مقصود، چئیر مین چک جلال دین ملک لیاقت اور چوہدری ساجد چئیر مین گرجا راجہ الطاف وائیس چئیرمین ملک نعیم چئیرمین دھاماں سیداں عمران الیاس اور دھمیال کے نمبردار اسد ہوں گے اور تمام یونین کونسلوں کے کونسلرز معززین اور عوام جوق در جوق شریک ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :