لاہور:مختلف پولنگ سٹیشنوں کے حوالے سے دائر کئے جانے والے 66 اعتراضات کو نمٹا دیا گیا

جمعہ 22 جون 2018 19:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر عابد حسین قریشی نے لاہور کے مختلف پولنگ سٹیشنوں کے حوالے سے دائر کئے جانے والے 66 اعتراضات کو نمٹا لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے گزشتہ روز بھی پولنگ سکیموں میں شامل بعض پولنگ سٹیشنوں کے حوالے سے دائر کئے گئے 14 اعتراضات کی سماعت کی اور انہیں نمٹا دیا۔

متعلقہ عنوان :