عارف والا: کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت -2افراد جاں بحق

جمعہ 22 جون 2018 19:36

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت -2افراد جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوںامیر سوہارہ کے رہائشی محمد نواز کی بیوی دیون بی بی گھر میں واٹر پمپ کا سوئچ آن کرتے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگئی جبکہ قبولہ مین بازار میں سبزی فروش پنکھا صاف کرتے ہاتھ ننگی تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :