راولپنڈی، منشیات فروشوںکیخلاف کاروائی ،1ملزم گرفتار،5لیٹر کھلی شراب بر آمد

جمعہ 22 جون 2018 23:16

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کاروائی میں1ملزم کو قابو کر کی5لیٹر کھلی شراب بر آمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے جوزف سے 5لیٹر کھلی شراب برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :